تھرمو بارو میٹر

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - حر بار پیما جس سے ہوا کا دبائے پانی کے نقطۂ جوش سے معلوم کیا جاتا ہے، سیفن بار پیما جو تپش پیما کا کام دیتا ہے۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - حر بار پیما جس سے ہوا کا دبائے پانی کے نقطۂ جوش سے معلوم کیا جاتا ہے، سیفن بار پیما جو تپش پیما کا کام دیتا ہے۔